الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل مدینہ کے بیان میں मदीना की फ़ज़ीलत के बारे में قرب قیامت میں ایمان مدینہ کی طرف سمٹ آئے گا۔ “ क़यामत के नज़दीक ईमान मदीने की ओर सिमट आएगा ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان مدینہ کی طرف اس طرح سمٹ آئے گا جس طرح سانپ اپنے بل کی طرف سمٹ جاتا ہے۔“
|