الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل مدینہ کے بیان میں मदीना की फ़ज़ीलत के बारे में اس شخص کا گناہ جو اہل مدینہ سے فریب کرے۔ “ मदीने के लोगों को धोखा देने वाले का पाप ”
فاتح فارس و ایران سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: ”جو شخص اہل مدینہ کے ساتھ فریب کرے گا وہ اس طرح گھل جائے گا جس طرح نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔“
|