مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
84. حَدِیث عَیَّاشِ بنِ اَبِی رَبِیعَةَ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 15463
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ , قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" تَجِيءُ رِيحٌ بَيْنَ يَدَيْ السَّاعَةِ، تُقْبَضُ فِيهَا أَرْوَاحُ كُلِّ مُؤْمِنٍ".
سیدنا عیاش بن ابی ربیعہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قیامت سے پہلے ایک آندھی آئے گی اور اسی دوران ہر مؤمن کی روح قبض کر لی جائے گی۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15463]
حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، نافع لم يدرك عياش بن أبى ربيعة