الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
فِي الْحَجِّ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی منقول حج سےمتعلق روایات حدیث نمبر 509
509- سيدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت احرام کی حالت میں تھے۔
راوی کہتے ہیں: مجھے نہیں معلوم کہ عمرو نے ان دونوں صاحبان سے یہ روایت سنی ہے یا دونوں میں کسی ایک جگہ پہ انہیں وہم لاحق ہوا ہے۔ تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1835، 1938، 1939، 5694، 5695، 5700، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1202، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2651، 2655، 2657، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3531، 3950، 3951، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2850، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3184، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1835، 1836، 2372، 2373، والترمذي فى «جامعه» برقم: 775، 776، 777، 839، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1860، 1862، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1682، 3081، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2360، 2390، 2449، 2471، 2726»
|