الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 1284
1285- ابوہارون کہتے ہیں: عبداللہ بن اُبی کے صاحبزادے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ گزارش کی: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس و قت دو قمیصیں پہنی ہوئی تھیں، اس نے عرض کی تھی: یارسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہ وقمیص اسے پہنادیجئے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم کے ساتھ مس ہورہی ہے۔
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
|