الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. في المعراض
معراض کے ذریعہ شکار کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20078 ترقیم الشثری: -- 20893
٢٠٨٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن فضيل عن حصين عن عامر (١) قال: سالته عن المعراض فقال: إذا (كنت) (٢) اصبت بحده فخزق كما يخزق السهم فكل، فإن (اصابه) (٣) بعرضه (فلا) (٤) تاكل إلا ان تذكيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (حدثنا).
(٢) في [أ، ب، ز، س، ط، هـ]: (كان)، وفي [جـ، ع]: (كنت).
(٣) في [ز]: (أصاب).
(٤) في [س، ط]: (قال).
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے معراض کے شکار کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر تیر کی طرح اس کا نوکیلا حصہ شکار کو لگے تو اسے کھالو اور اگر یہ عرض کے اعتبار سے لگے اور ذبح نہ کرسکو تو نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20893]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20893، ترقيم محمد عوامة 20078)
ترقیم عوامۃ: 20079 ترقیم الشثری: -- 20894
٢٠٨٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد عن ⦗١٧١⦘ سعيد انه كان لا يرى باسا بما (اصيب) (٢) (بالمعراض) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (حدثنا).
(٢) في [س]: (أصبت).
(٣) في [س]: (بمعراض).
حضرت سعید معراض کے ذریعے کیے شکار میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20894]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20894، ترقيم محمد عوامة 20079)
ترقیم عوامۃ: 20080 ترقیم الشثری: -- 20895
٢٠٨٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن ليث عن مجاهد قال: لا (تاكل) (١) ما اصاب المعراض إلا ان يخزق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يأكل).
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ تم معراض کا شکار اس وقت تک نہیں کھا سکتے جب تک وہ اس کی کھال کو کاٹ نہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20895]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20895، ترقيم محمد عوامة 20080)
ترقیم عوامۃ: 20081 ترقیم الشثری: -- 20896
٢٠٨٩٦ - [حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن الاعمش عن إبراهيم قال: لا (تاكل) (١) ما اصاب المعراض إلا ان يخزق] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تأكله).
(٢) سقط هذا الأثر في [جـ، ز].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ معراض اگر جانور کی کھال کو نہ کاٹے تو اس کا شکار مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20896، ترقيم محمد عوامة 20081)
ترقیم عوامۃ: 20082 ترقیم الشثری: -- 20897
٢٠٨٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرحيم بن سليمان عن الحسن (بن) (١) (عبيد الله) (٢) عن إبراهيم انه كره ما اصاب المعراض إلا ما خزق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [ط]: (عن).
ابراہیم جانور کی کھال نہ کٹنے کی صورت میں معراض کے شکار کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20897، ترقيم محمد عوامة 20082)
ترقیم عوامۃ: 20083 ترقیم الشثری: -- 20898
٢٠٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي (عن) (١) (عبيد الله) (٢) عن القاسم وسالم انهما كانا يكرهان المعراض إلا ما ادركت ذكاته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [جـ]: (عن).
حضرت قاسم اور حضرت سالم معراض کے شکار کو مکروہ قرار دیتے تھے، البتہ اگر ذبح کا موقع مل جائے تو پھر کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20898، ترقيم محمد عوامة 20083)
ترقیم عوامۃ: 20084 ترقیم الشثری: -- 20899
٢٠٨٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عمر بن ايوب عن مغيرة (بن) (١) زياد عن مكحول قال: اما المعراض فقد كان ناس يكرهونه وقال: هو موقوذة ولكن إذا خزق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ اسلاف معراض سے کئے گئے شکار کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ معراض اگر جانور کی کھال کو نہ کاٹے تو یہ جانور مردار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20899، ترقيم محمد عوامة 20084)
ترقیم عوامۃ: 20085 ترقیم الشثری: -- 20900
٢٠٩٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرحيم بن سليمان عن (عبيد الله) (١) عن نافع عن ابن عمر انه كان لا ياكل ما اصابت البندقة والحجر والمعراض (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) صحيح.
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضڑت ابن عمر رضی اللہ عنہما مٹی کی گولی، پتھر اور معراض سے کیا گیا شکار نہ کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20900، ترقيم محمد عوامة 20085)