🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

25. من رخص في الطافي من السمك
جن حضرات نے سمندر میں مر کر خراب ہو جانے والی مچھلی کو کھانے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20114 ترقیم الشثری: -- 20930
٢٠٩٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن خالد الحذاء عن معاوية بن قرة ان ابا ايوب وجد سمكة طافية فاكلها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب نے سمندر میں ایک مچھلی دیکھی جو مر کر (پانی کی سطح پر) تیر رہی تھی، انہوں نے اسے کھالیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20930]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20930، ترقيم محمد عوامة 20114)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20115 ترقیم الشثری: -- 20931
٢٠٩٣١ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن عبد الملك بن ابي (بشير) (١) عن عكرمة عن ابن عباس انه قال: اشهد على ابي بكر انه قال: السمكة الطافية على الماء حلال (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (بشر).
(٢) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا یہ قول قسم کھا کر نقل کیا کہ پانی کی سطح پر تیرتی مچھلی حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20931]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20931، ترقيم محمد عوامة 20115)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20116 ترقیم الشثری: -- 20932
٢٠٩٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن يزيد عن ايوب عن قتادة عن ابن عمر انه لم يكن يرى بالسمك الطافي (باسا) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في [س]: (بأسًا).
(٢) صحيح.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مر کر سمندر کے اوپر تیرتی مچھلی کو حلال قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20932]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20932، ترقيم محمد عوامة 20116)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں