🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

155. قَوْلُهُ تَعَالَى: {أَمْ لَهُمْ نَصِيبٌ مِنَ الْمُلْكِ فَإِذًا لا يُؤْتُونَ النَّاسَ نَقِيرًا} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «أَمْ لَهُمْ نَصِيبٌ مِنَ الْمُلْكِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 650 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 650
نا نا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ: " النَّقِيرُ: النُّقْرَةُ الَّتِي تَكُونُ فِي شَقِّ النَّوَاةِ، وَالْقِطْمِيرُ: الْقِشْرُ الَّذِي يَكُونُ عَلَى النَّوَاةِ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: النقیر وہ چھوٹا سا سوراخ ہے جو کھجور کی گٹھلی کے کنارے میں ہوتا ہے، اور القطمیر وہ باریک جھلی ہے جو گٹھلی کے اوپر ہوتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 650]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف لضعف خُصيف من قبل حفظه.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں