🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

80. بَابُ الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا
زنا کرنے کے بعد اسی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 905 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2082
نا عَتَّابٌ، قَالَ: أنا خُصَيْفٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِذَا زَنَى الرَّجُلُ بِالْمَرْأَةِ لَمْ يَصْلُحْ لَهُ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مرد عورت سے زنا کرے تو وہ اس کے نکاح کے لائق نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2082]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 906 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2083
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ أَبَا الشَّعْثَاءِ ," أَمَرَهُ أَنْ يَسْأَلَ عِكْرِمَةَ عَنْ رَجُلٍ فَجَرَ بِامْرَأَةٍ، فَرَآهَا تُرْضِعُ جَارِيَةً، أَيَصْلُحُ لَهُ أَنْ يَتَزَوَّجَ الْجَارِيَةَ؟ فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ: لا" .
عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مرد نے عورت سے بدکاری کی اور پھر اسے کسی بچی کو دودھ پلاتے دیکھے تو اس بچی سے نکاح جائز نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2083]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 906، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12775»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں