صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
1246. باب سجود التلاوة - ذكر رجاء دخول الجنان لمن سجد لله في تلاوته
قرآن کی تلاوت کے دوران سجدہ کرنے کا بیان - اس بات کا ذکر کہ جو شخص اپنی تلاوت میں اللہ کے لیے سجدہ کرتا ہے اس کے لیے جنت میں داخلے کی امید ہے
حدیث نمبر: 2759
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا قَرَأَ ابْنُ آدَمَ السَّجْدَةَ فَسَجَدَ، اعْتَزَلَ الشَّيْطَانُ يَبْكِي، وَيَقُولُ: يَا وَيْلَهُ أُمِرَ ابْنُ آدَمَ السُّجُودَ فَسَجَدَ، فَلَهُ الْجَنَّةُ، وَأُمِرْتُ بِالسُّجُودِ فَأَبَيْتُ فَلِيَ النَّارُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب ابن آدم آیتِ سجدہ تلاوت کرتا ہے، تو شیطان روتا ہوا الگ ہو جاتا ہے، وہ یہ کہتا ہے: ہائے افسوس! ابن آدم کو سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا، اس نے سجدہ کر لیا تو اسے جنت مل جائے گی اور مجھے سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا، میں نے انکار کیا تو مجھے جہنم ملے گی۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2759]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 81، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 549، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2759، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1052، وسعيد بن منصور فى (سننه) ترقيم الدرالسلفية برقم:، 187، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3764، وأحمد فى (مسنده) برقم: 9844، والبزار فى (مسنده) برقم: 9165» «رقم طبعة با وزير 2748»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «تخريج إصلاح المساجد» (69): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح