🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1108. الرَّضَاعُ فِي الْكِبَرِ كَانَ خَاصَّةً لِسَالِمٍ
بالغ عمر میں رضاعت کا حکم خاص طور پر سالم کے ساتھ مخصوص تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7076
حدَّثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حدَّثنا بَحْر بن نَصْر، حدَّثنا عبد الله بن وهب، حدَّثنا الليث بن سعد، عن يحيى بن سعيد، عن عَمْرة بنت عبد الرحمن، عن سهلةَ امرأة أبي حذيفة: أنها ذَكَرت لرسولِ الله ﷺ سالمًا مولى أبي حذيفةَ ودخولَه عليها، فزعمت: أنَّ رسولَ الله ﷺ أمرَها أن تُرضِعَه، فأرضعته وهو رجلٌ بعدما شَهِدَ بدرًا (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6902 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدہ سہلہ رضی اللہ عنہا (زوجہ ابوحذیفہ) سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ابوحذیفہ کے آزاد کردہ غلام سالم کے اپنے پاس آنے جانے کا تذکرہ کیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ انہیں اپنا دودھ پلا دیں، چنانچہ انہوں نے سالم کو دودھ پلایا جبکہ وہ غزوہ بدر میں شرکت کے بعد ایک مرد بن چکے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7076]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7076] [ترقيم الشركة 6996] [ترقيم العلميه 6902]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7077
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا الربيع بن سليمان، حدَّثنا عبد الله بن وهب، أخبرني سليمان بن بلال، عن يحيى بن سعيد وربيعةَ، عن القاسم، عن عائشة قالت: أمر النبيُّ ﷺ سهلةَ امرأةَ أبي حذيفة أن تُرضِعَ سالمًا مولى أبي حذيفة حتى تذهبَ غَيْرةُ أبي حذيفة، فأرضعته وهو رجلٌ. قال ربيعةُ: وكان رخصةً لسالم (1) . ذكرُ أمِّ حَبيبَة، واسمُها حَمْنةُ بنت جَحْش ﵂
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6903 - صحيح
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ سہلہ رضی اللہ عنہا (زوجہ ابوحذیفہ) کو حکم دیا کہ وہ ابوحذیفہ کے آزاد کردہ غلام سالم کو دودھ پلا دیں (اور اس کو اپنا رضاعی بیٹا بنا لو) تاکہ ابوحذیفہ کی غیرت (اور ذہنی پریشانی) دور ہو جائے، چنانچہ انہوں نے انہیں دودھ پلایا جبکہ وہ مرد تھے۔ ربیعہ کہتے ہیں: یہ سالم کے لیے ایک خاص رخصت تھی۔
ام حبیبہ، جن کا نام حمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہا ہے، کا تذکرہ۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7077]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،ربيعة: هو ابن أبي عبد الرحمن المدني، والقاسم: هو ابن محمد بن أبي بكر الصديق.» [ترقيم الرساله 7077] [ترقيم الشركة 6997] [ترقيم العلميه 6903]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں