🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1109. ذِكْرُ أُمِّ حَبِيبَةَ وَاسْمُهَا حَمْنَةُ بِنْتُ جَحْشٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا -
سیدہ اُمِّ حبیبہ رضی اللہ عنہا کا بیان، جن کا نام حمنہ بنت جحش تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7077
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا الربيع بن سليمان، حدَّثنا عبد الله بن وهب، أخبرني سليمان بن بلال، عن يحيى بن سعيد وربيعةَ، عن القاسم، عن عائشة قالت: أمر النبيُّ ﷺ سهلةَ امرأةَ أبي حذيفة أن تُرضِعَ سالمًا مولى أبي حذيفة حتى تذهبَ غَيْرةُ أبي حذيفة، فأرضعته وهو رجلٌ. قال ربيعةُ: وكان رخصةً لسالم (1) . ذكرُ أمِّ حَبيبَة، واسمُها حَمْنةُ بنت جَحْش ﵂
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6903 - صحيح
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوحذیفہ کی زوجہ سہلہ کو کہا تھا کہ تم ابوحذیفہ کے غلام سالم کو اپنا دودھ پلا دو (اور اس کو اپنا رضاعی بیٹا بنا لو) تاکہ ابوحذیفہ کی غیرت کو نقصان نہ ہو، چنانچہ سہلہ نے سالم کو دودھ پلایا اور اس وقت سالم (بڑی عمر کے) آدمی تھے۔ سیدنا ربیعہ فرماتے ہیں: یہ فقط سیدنا سالم کے لئے رخصت تھی، (کسی اور کے لئے یہ عمل جائز نہیں ہے) [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7077]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں