🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

69. باب فِي الدُّعَاءِ لِلْمَيِّتِ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ
باب: میت کو قبر میں رکھنے کے وقت کی دعا کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3213
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ. ح وحَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ إِذَا وَضَعَ الْمَيِّتَ فِي الْقَبْرِ، قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ، وَعَلَى سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"، هَذَا لَفْظُ مُسْلِمٍ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب میت کو قبر میں رکھتے تو: «بسم الله وعلى سنة رسول الله صلى الله عليه وسلم» کہتے تھے، یہ الفاظ مسلم بن ابراہیم کے ہیں۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 3213]
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب میت کو قبر میں اتارتے، تو یوں فرمایا کرتے: «بِسْمِ اللّٰهِ، وَعَلَىٰ سُنَّةِ رَسُولِ اللّٰهِ صلی اللہ علیہ وسلم » اللہ کے نام سے اور رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے طریقے پر۔ اور یہ لفظ مسلم بن ابراہیم کے ہیں۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 3213]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 6660)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الجنائز 54 (1046)، سنن ابن ماجہ/الجنائز 38 (1550)، مسند احمد (2/27، 40، 59، 69، 127) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
مشكوة المصابيح (1707)
وللحديث شاھد عند الحاكم (1/366 وسنده صحيح)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں