الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
46. بَابٌ فِي حَسَبِ الْإِنْسَانِ وَكَرَمِهِ .
انسان کے حسب اور اس کے کرم کا بیان
حدیث نمبر: 17841
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" كَرَمُ الرَّجُلِ دِينُهُ، وَمُرُوءَتُهُ عَقْلُهُ، وَحَسَبُهُ خُلُقُهُ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَالْبَزَّارُ وَلَفْظُهُ:" حَسَبُ الْمَرْءِ مَالُهُ، وَكَرَمُهُ تَقْوَاهُ". وَقَالَ:" الْحَسَبُ الْمَالُ، وَالْكَرَمُ التَّقْوَى".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”آدمی کا کرم، اُس کا دین ہے اس کی مروت، اُس کی عقل ہے، اور اُس کا حسب، اس کا اخلاق ہے۔“
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، یہ امام بزار نے بھی نقل کی ہے اور ان کے الفاظ یہ ہیں: ”آدمی کا حسب اس کا مال ہے اور اس کا کرم، اس کی پرہیزگاری ہے۔“ اور آپ نے یہ بھی فرمایا ہے: ”حسب، مال ہے، اور کرم، تقویٰ ہے۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الزُّهْدِ/حدیث: 17841]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (65/2)، أخرجه مسند أحمد برقم: 8556، 19596، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 433، 2737، 7992، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3271، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4219، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6912، 6913»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن، ولکن عند الشواھد حدیث صحیح