🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ
باب: شکار ‘ ذبیحہ ‘ کھانوں وغیرہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4655 ترقیم الرسالہ : -- 4738
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ مرفوع حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتے ہیں: ”پیٹ میں موجود بچے کی ماں کو ذبح کرنا اسے ذبح کرنا شمار ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4738]
ترقیم العلمیہ: 4655
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4738، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
«قال ابن حجر: رجاله ثقات إلا أحمد بن الحجاج بن الصلت فإنه ضعيف جدا وهو علته، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 288)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4656 ترقیم الرسالہ : -- 4739
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّارُ ، نَا طَاهِرُ بْنُ خَالِدِ بْنِ بَزَّارٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ" فِي الْجَنِينِ: ذَكَاتُهُ ذَكَاةُ أُمِّهِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو جانور کے پیٹ میں موجود بچے کے بارے میں ہے کہ اس کی ماں کو ذبح کرنا اسے ذبح کرنا شمار ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4739]
ترقیم العلمیہ: 4656
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 7203، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4739»
«قال ابن حجر: عمر بن قيس ضعيف وهو المعروف بسندل، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 288)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4657 ترقیم الرسالہ : -- 4740
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُنَبِّهٍ ، نَا مُحْرِزُ بْنُ هِشَامٍ ، نَا مُوسَى بْنُ عُثْمَانَ الْكِنْدِيُّ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(جانور کے) پیٹ میں موجود بچے کی ماں کو ذبح کرنا، اسے ذبح کرنا شمار ہو گا۔“ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(جانور کے) پیٹ میں موجود بچے کی ماں کو ذبح کرنا اسے ذبح کرنا شمار ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4740]
ترقیم العلمیہ: 4657
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4740، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
«‏‏‏‏قال ابن حجر: فيه الحارث الأعور والراوي عنه أيضا ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 288)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4658 ترقیم الرسالہ : -- 4741
وَعَنْ وَعَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ" .
ابوسلمہ اور سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں کہ انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کا پتا چلا ہے کہ ”جو شخص تاخیر کرنا چاہے وہ مہینے کے آخر تک قربانی کر سکتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4741]
ترقیم العلمیہ: 4658
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4741، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
«‏‏‏‏قال ابن حجر: موسى بن عثمان الكندي هذا مجهول، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 288)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
2. بَابُ الضَّحَايَا
باب: قربانی کے احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4659 ترقیم الرسالہ : -- 4742
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ ، نَا حَبَّانُ بْنُ هِلالٍ ، أنا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ ، نَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ ، أَنَّهُ بَلَغَهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الضَّحَايَا إِلَى آخِرِ الشَّهْرِ لِمَنْ أَرَادَ أَنْ يَسْتَأَنَّى ذَلِكَ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: جس شخص کے پاس گنجائش ہو اور وہ پھر بھی قربانی نہ کرے تو وہ ہماری مسجد میں نہ آئے۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سینگوں والے دو مینڈھوں کی قربانی کی تھی، ان میں سے ایک جانور آپ نے اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ذبح کیا تھا اور دوسرا اپنی امت کے ان افراد کی طرف سے ذبح کیا تھا جو نہ کر سکے۔ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4742]
ترقیم العلمیہ: 4659
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 19320، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4742، وأبو داود فى "المراسيل"، 377»
«قال ابن حجر: مرسل، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (10 / 10)»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4659/1 ترقیم الرسالہ : -- 4743
سعید بن المسیب نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ وہ فرماتے تھے: ”جو شخص آسانی (مالی صلاحیت) رکھتا ہے لیکن قربانی نہیں کرتا، تو وہ ہماری مسجد میں داخل نہ ہو۔“ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4743]
ترقیم العلمیہ: 4659/1
تخریج الحدیث: «موقوف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 3488، 7660، 7661، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3123، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 19081، 19082، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4743، 4762، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 8389»
«قال ابن عبدالبر: الأغلب عندي في هذا الحديث أنه موقوف على أبي هريرة، التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد: (23 / 180)»

الحكم على الحديث:
موقوف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4659/2 ترقیم الرسالہ : -- 4744
قَالَ قَالَ عِيسَى ، وَأَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِكَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَحَدُهُمَا عَنْهُ، وَعَنْ أَهْلِ بَيْتِهِ، وَالآخَرُ عَنْ مَنْ لَمْ يُضَحِّ مِنْ أُمَّتِهِ" .
سعید بن المسیب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو بکروں کی قربانی کی، دونوں کے سینگ اور پیچھلے حصے میں ٹیڑھے (اکرن) تھے۔ ان میں سے ایک بکرا ان کے اور ان کے خاندان کے لیے تھا، اور دوسرا بکرا ان کی امت میں سے ان لوگوں کے لیے تھا جنہوں نے قربانی نہیں کی تھی۔ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4744]
ترقیم العلمیہ: 4659/2
تخریج الحدیث: «ضعيف، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2899، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1722، 3499، 7642،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2795، 2810، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1521، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1989، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3121، 3122،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4744، 4760، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 15066»
«قال أبو حاتم الرازي: هذا الحديث لعيسى عن الزهري باطل ويكنى عيسى بأبي عباد وهو ضعيف الحديث، علل الحديث: (4 / 529)»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4660 ترقیم الرسالہ : -- 4745
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، وَأَبُو رَوْقٍ الْهِزَّانِيُّ ، قَالا: نَا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَا يَحْيَى بْنُ كَثِيرِ بْنِ دِرْهَمٍ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا دَخَلَ عَشْرُ ذِي الْحِجَّةِ فَأَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يُضَحِّيَ فَلْيُمْسِكْ عَنْ شَعْرِهِ وَأَظْفَارِهِ" .
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب ذوالحجہ کا پہلا عشرہ شروع ہو جائے اور کوئی شخص قربانی کرنا چاہتا ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے بال اور ناخن نہ کٹوائے۔“ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4745]
ترقیم العلمیہ: 4660
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1977، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5897،والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 7613، 7614، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4375، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2791، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1523، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3149، 3150، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4745، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 27117، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 295، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 14993، 15002»
«قال الدارقطني: الصحيح عندي أنه موقوف، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 275)»

الحكم على الحديث:
موقوف صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4661 ترقیم الرسالہ : -- 4746
حَدَّثَنَا أَبِي رَحِمَهُ اللَّهُ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، نَا أَبُو كَامِلٍ ، نَا الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ ، نَا عُتْبَةُ بْنُ يَقْظَانَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَحَى ذَبْحُ الأَضَاحِيِّ كُلَّ ذَبْحٍ كَانَ قَبْلَهُ، وَذَكَرَ صَوْمَ رَمَضَانَ، وَالزَّكَاةَ، وَالْغُسْلَ مِنَ الْجَنَابَةِ بِمِثْلِ ذَلِكَ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قربانی کے حکم نے ہر ذبیحہ کو ختم کر دیا ہے جو اس سے پہلے تھا،“ پھر آپ نے رمضان کے روزے، زکوٰۃ دینے اور غسل جنابت کا ذکر کرتے ہوئے بھی یہی بات ارشاد فرمائی۔ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4746]
ترقیم العلمیہ: 4661
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 19087، 19088، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4746، 4747، 4748، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 14046»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4662 ترقیم الرسالہ : -- 4747
نَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْخَلالُ ، نَا الْهَيْثَمُ بْنُ سَهْلٍ ، نَا الْمُسَيِّبُ بْنُ شَرِيكٍ ، نَا عُبَيْدٌ الْمُكْتِبُ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نَسَخَ الأَضْحَى كُلَّ ذَبْحٍ، وَصَوْمُ رَمَضَانَ كُلَّ صَوْمٍ، وَالْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَةِ كُلَّ غُسْلٍ، وَالزَّكَاةُ كُلَّ صَدَقَةٍ" ، خَالَفَهُ الْمُسَيِّبُ بْنُ وَاضِحٍ، عَنِ الْمُسَيِّبِ، هُوَ ابْنُ شَرِيكٍ، وَكِلاهُمَا ضَعِيفَانِ، وَالْمُسَيِّبُ بْنُ شَرِيكٍ مَتْرُوكٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قربانی کے حکم نے ہر ذبیحہ کو منسوخ کر دیا ہے جو اس سے پہلے تھا، رمضان کے روزوں نے (پہلے کے) ہر روزے کو منسوخ کر دیا ہے، غسل جنابت نے (پہلے کے) ہر غسل کو منسوخ کر دیا ہے اور زکوٰۃ نے (پہلے کے) ہر صدقے کو منسوخ کر دیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4747]
ترقیم العلمیہ: 4662
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 19087، 19088، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4746، 4747، 4748، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 14046»
«قال الدارقطني: ضعفه وقال المسيب بن شريك وعتبة بن اليقظان متروكان، نصب الراية لأحاديث الهداية: (4 / 208)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں