الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. بَابُ جَوَازِ الْأَكْلِ بَعْدَ ثَلَاثٍ .
تین دن کے بعد (قربانی کا گوشت) کھانے کا جائز ہونا
حدیث نمبر: 5999
وَعَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ نَهَى عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ، وَعَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ أَنْ يُمْسِكَهَا فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ. وَعَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ، ثُمَّ قَالَ:" إِنِّي كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَانْتَبِذُوا فِيمَا بَدَا لَكُمْ، فَإِنَّ الْوِعَاءَ لَا يُحِلُّ شَيْئًا، وَلَا يُحَرِّمُهُ. وَنَهَيْتُكُمْ عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ أَنْ تَحْبِسُوهَا فَوْقَ ثَلَاثٍ فَاحْبِسُوا مَا بَدَا لَكُمْ وَنَهَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ فَزُورُوهَا، فَإِنَّهَا تُذَكِّرُ الْآخِرَةَ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَأَحْمَدُ - وَيَأْتِي حَدِيثُهُ فِي الْأَشْرِبَةِ -، وَفِيهِ الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَأَحْمَدُ - وَيَأْتِي حَدِيثُهُ فِي الْأَشْرِبَةِ -، وَفِيهِ الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ نے گھڑے کی نبیذ اور قربانی کے گوشت کو تین دن سے زیادہ رکھنے اور قبروں کی زیارت کرنے سے منع فرمایا تھا پھر آپ نے ارشاد فرمایا: پہلے میں نے تمہیں گھڑے کی نبیذ سے منع کیا تھا اب تم جس (برتن) میں مناسب سمجھو نبیذ تیار کر لو کیونکہ برتن کسی چیز کو حلال یا حرام نہیں کرتا ہے اور میں نے تمہیں قربانی کے گوشت کو تین دن سے زیادہ رکھنے سے منع کیا تھا اب جتنا تمہیں مناسب لگے تم اسے سنبھال کے رکھو اور میں نے تمہیں قبروں کی زیارت کرنے سے منع کیا تھا اب تم ان کی زیارت کرو کیونکہ یہ آخرت کی یاد دلاتی ہیں۔
یہ روایت امام بزار اور امام أحمد نے نقل کی ہے اور ان کی نقل کردہ حدیث مشروبات متعلق باب میں آگے آئیں گی اس کی سند میں ایک راوی حارث بن نبھان ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 5999]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1211) اخرجه ابو يعلى فى المسند (3705) اخرجه احمد فى المسند (237/3 و250)، أخرجه مسند أحمد برقم: 13203، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7366»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 6000
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ نَهَى عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ بَعْدَ ثَلَاثٍ، وَعَنِ النَّبِيذِ فِي الْجَرِّ، وَعَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ فَلَمَّا كَانَ بَعْدَ ذَلِكَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ بَعْدَ ثَلَاثٍ فَكُلُوا مَا شِئْتُمْ. وَنَهَيْتُكُمْ عَنِ النَّبِيذِ فِي الْجَرِّ فَاشْرَبُوا، وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ وَنَهَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ فَزُورُوهَا، وَلَا تَقُولُوا مَا أَسْخَطَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ جَابِرٍ الْأَزْدِيُّ وَالِدُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحَافِظِ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ جَابِرٍ الْأَزْدِيُّ وَالِدُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحَافِظِ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ نے تین دن کے بعد قربانی کا گوشت کھانے سے منع کیا تھا اور گھڑے میں نبیذ تیار کرنے سے اور قبروں کی زیارت کرنے سے منع کیا تھا) اس کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پہلے میں نے تمہیں تین دن کے بعد قربانی کا گوشت کھانے سے منع کیا تھا اب جتنا تم چاہو کھاؤ اور میں نے تمہیں گھڑے میں نبیذ تیار کرنے سے منع کیا تھا اب تم پیؤ لیکن ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور میں نے تمہیں قبروں کی زیارت کرنے سے منع کیا تھا اب تم ان کی زیارت کرو لیکن کوئی ایسی بات نہ کہنا جو اللہ تعالی کو ناراض کر دے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یزید بن جابر ازدی ہے، جو عبدالرحمن حافظ کا والد ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6000]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (879)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6819، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 846»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 6001
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنِّي كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ، وَإِنِّي كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ، وَإِنِّي كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنِ الْأَضَاحِيِّ. أَلَا وَإِنَّ الْأَوْعِيَةَ لَا تُحِلُّ شَيْئًا، وَلَا تُحَرِّمُهُ. أَلَا وَزُورُوا الْقُبُورَ، فَإِنَّهَا تُرِقُّ الْقَلْبَ". زَادَ عَبْدُ اللَّهِ فِي حَدِيثِهِ:" أَلَا وَإِنِّي نَهَيْتُكُمْ عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ فَكُلُوا وَادَّخِرُوا مَا شِئْتُمْ".
قُلْتُ: لَهُ فِي الصَّحِيحِ: النَّهْيُ عَنْ لَحْمِ الْأَضَاحِيِّ وَالْأَوْعِيَةِ مِنْ غَيْرِ إِذْنٍ فِي شَيْءٍ مِنْ ذَلِكَ بَعْدُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ أَبَانٍ الرَّقَاشِيُّ، وَفِيهِ ضَعْفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”میں نے تمہیں گھڑے کی نبیذ سے منع کیا تھا میں نے تمہیں قبروں کی زیارت کرنے سے منع کیا تھا اور میں نے تمہیں قربانی کے گوشت کے حوالے سے منع کیا تھا خبردار برتن کسی چیز کو حلال یا حرام نہیں کرتے ہیں خبردار تم قبروں کی زیارت کرو کیونکہ یہ دلوں کو نرم کرتی ہے“۔ عبداللہ نامی راوی نے اپنی روایت میں یہ الفاظ زائد قتل کیے ہیں: ”خبردار میں نے تمہیں قربانی کے گوشت سے منع کیا تھا اب تم کھاؤ بھی اور جتنا تم چاہو ذخیرہ بھی کرو“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے ”صحیح“ میں حدیث مذکور ہے، جو قربانی کے گوشت اور برتنوں کے بارے میں ہے اس میں یہ ذکر نہیں ہے کہ بعد میں اس بارے میں اجازت دے دی گئی تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یزید بن ابان رقاشی ہے، جس میں ضعف پایا جاتا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6001]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یزید بن ابان رقاشی ہے، جس میں ضعف پایا جاتا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6001]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (13235)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
14. بَابٌ فِي الْفَرَعَةِ وَالْعَتِيرَةِ .
فرعہ اور عتیرہ کا بیان
حدیث نمبر: 6002
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: اسْتَأْذَنَتْ قُرَيْشٌ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْعَتِيرَةِ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، نَعْتِرُ فِي رَجَبٍ؟ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أَعِتْرٌ كَعِتْرِ الْجَاهِلِيَّةِ؟، وَلَكِنْ مَنْ أَحَبَّ مِنْكُمْ أَنْ يَذْبَحَ لِلَّهِ [ فَيَأْكُلَ ] وَيَتَصَدَّقَ. فَلْيَفْعَلْ".
وَكَانَ عِتْرُهُمْ: أَنَّهُمْ كَانُوا يَذْبَحُونَ، ثُمَّ يَعْمِدُونَ إِلَى دِمَاءِ ذَبَائِحِهِمْ فَيَمْسَحُونَ بِهَا رُءُوسَ نُصُبِهِمْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حَبِيبَةَ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَضَعَّفَهُ النَّاسُ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: قریش نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عتیرہ کے بارے میں اجازت مانگی۔ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم رجب میں عتیرہ کے طور پر (جانور کی قربانی کیا کرتے تھے) تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کیا تم زمانہ جاہلیت کی طرح عتیرہ کرنا چاہتے ہو؟ تم میں سے جو شخص چاہے وہ اللہ کے لئے ذبح کرے اس کو کھائے بھی اور صدقہ بھی کرے تو وہ ایسا کر لے۔ راوی بیان کرتے ہیں: ان لوگوں کا عتیرہ کرنے کا طریقہ یہ تھا کہ وہ لوگ جانور ذبح کرتے تھے پھر اپنے ذبیحہ کے خون کی طرف جا کر اسے اپنے بتوں کے سروں پر ملتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی اسماعیل بن ابراہیم بن ابوحبیبہ ہے، جسے یحیی بن معین نے ثقہ قرار دیا ہے اور لوگوں نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6002]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11586)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11586»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 6003
وَعَنْ أَبِي الْعُشَرَاءِ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سُئِلَ عَنِ الْعَتِيرَةِ فَحَسَّنَهَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ قَيْسٍ الضَّبِّيُّ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ قَيْسٍ الضَّبِّيُّ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
ابو العشراء اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عتیرہ کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے اسے حسن قرار دیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن قیس ضبی ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے اور اس کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6003]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6722)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6722»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 6004
وَعَنْ سَمُرَةَ قَالَ: أَتَاهُ - يَعْنِي النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ يَسْتَفْتِيهِ عَنِ الرَّجُلِ: مَا الَّذِي يَحِلُّ لَهُ، وَالَّذِي يَحْرُمُ عَلَيْهِ مِنْ مَالِهِ، وَنُسُكِهِ، وَمَاشِيَتِهِ، وَعِتْرِهِ، وَفَرَعِهِ مِنْ نِتَاجِ إِبِلِهِ وَغَنَمِهِ؟ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أُحِلُّ لَكَ الطَّيِّبَاتِ، وَأُحَرِّمُ عَلَيْكَ الْخَبَائِثَ، إِلَّا أَنْ تَفْتَقِرَ إِلَى طَعَامٍ، فَتَأْكُلَ مِنْهُ حَتَّى تَسْتَغْنِيَ عَنْهُ".
وَأَنَّهُ سَأَلَهُ الرَّجُلُ حِينَئِذٍ، فَقَالَ: مَا فَقْرِي الَّذِي آكُلُ ذَلِكَ إِذَا بَلَغْتُهُ؟ أَمْ غِنَايَ الَّذِي يُغْنِينِي عَنْهُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلْيهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا كُنْتَ تَرْجُو نَتَاجًا، فَتَبْلُغْ بِلُحُومِ مَاشِيَتُكَ إِلَى نَتَاجِكَ، أَوْ كُنْتَ تَرْجُو غَيْثًا تَظُنُّهُ مُدْرَكًا، فَتَبْلُغُ إِلَيْهِ بِلُحُومِ مَاشِيَتِكَ، أَوْ كُنْتَ تَرْجُو مِيرَةً تَنَالَهَا، فَتَبْلُغُهَا بِلُحُومِ مَاشِيَتِكَ، وَإِذَا كُنْتَ لَا تَرْجُو مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا، فَأَطْعِمْ أَهْلَكَ مَا بَدَا لَكَ حَتَّى تَسْتَغْنِيَ عَنْهُ". قَالَ الْأَعْرَابِيُّ:وَمَا غِنَايَ الَّذِي أَدَعُهُ إِذَا وَجَدْتُهُ؟ قَالَ:" إِذَا رَوَيْتَ أَهْلَكَ غَبُوقًا مِنَ اللَّبَنِ، فَاجْتَنِبْ مَا حُرِّمَ عَلَيْكَ مِنَ الطَّعَامِ وَأَمَا مَالُكَ فَإِنَّهُ مَيْسُورٌ كُلُّهُ لَيْسَ فِيهِ حَرَامٌ،، غَيْرَ أَنَّ فِي نَتَاجِكَ مِنْ إِبِلِكَ فَرْعًا، وَفِي نَتَاجَكِ مِنْ غَنَمِكَ فَرْعًا، تَغْذُوهُ مَاشِيَتُكَ حَتَّى تَسْتَغْنِي، ثَمَّ إِنْ شِئْتَ فَأَطْعِمْهُ أَهْلَكَ، وَإِنْ شَئْتَ تَصَدَّقْتَ بِلَحْمِهِ"
وَأَمَرَهُ أَنْ يَعْتِرَ مِنَ الْغَنَمِ مِنْ كُلِّ مَائِةٍ عَتِيرَةٌ.
قُلْتُ: هَكَذَا وَجَدْتُهُ فِي الْأَصْلِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.

سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: آپ کی، یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی، خدمت میں انصار سے تعلق رکھنے والا ایک شخص حاضر ہوا اور اس نے آپ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا کہ اس کے لئے کیا حلال ہے اور اپنے مال قربانی کے جانور اور دوسرے جانور اور عتیرہ اور فرعہ کے حوالے سے جو اس کے ہاں اونٹ یا بکری کا بچہ پیدا ہوتا ہے اس کے حوالے سے کیا چیز اس پر حرام ہے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا میں تمہارے لئے پاکیزہ چیزوں کو حلال قرار دیتا ہوں اور خبیث چیزوں کو تم پر حرام قرار دیتا ہوں البتہ اگر تم کسی کھانے کے محتاج ہو جاؤ تو پھر تم اس میں سے اتنا کھا لو کہ اس سے بے نیاز ہو جاؤ اس وقت ایک شخص نے آپ سے پوچھا: اس نے عرض کی: غربت کا وہ معیار کیا ہو گا کہ جب میں اس تک پہنچ جاؤں کہ اس کے بعد میں اسے کھا سکتا ہوں یا وہ خوشحالی کیا ہو گی جو مجھے اس چیز سے بے نیاز کر دے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تمہیں یہ امید ہو کہ جانور کا بچہ پیدا ہو گا تو اس کے پیدا ہونے تک تم اپنے جانور کے گوشت کے ذریعے گزارا کرو اور جب تمہیں بادل کے بارے میں تمہیں امید ہو کہ وہ برسے گا تو تم اپنے مویشیوں کے گوشت پر گزارا کرو اور جب تمہیں یہ امید ہو کہ خوراک مل جائے گی تو بھی تم اس کے ملنے تک) اپنے جانوروں کے گوشت پر گزارا کرو، لیکن اگر تمہیں ان میں سے کسی چیز کی امید نہیں ہوتی تو تم اپنے گھر والوں کو جو مناسب سمجھو وہ کھلاتے رہو، یہاں تک کہ تم اس سے بے نیاز ہو جاؤ! دیہاتی نے کہا: خوشحالی کی وہ حد کیا ہے؟ کہ جب میں اس کو پاؤں گا تو اس چیز کو چھوڑ دوں گا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم اپنے اہل خانہ کو سیر ہو کے دودھ پلا دو تو اس چیز سے اجتناب کرو جو کھانا تم پر حرام قرار دیا گیا ہے جہاں تک تمہارے مال کا تعلق ہے، تو اس پورے میں تمہارے لئے سہولت ہے اس میں کوئی چیز حرام نہیں ہے البتہ تمہارے اونٹ کے ہاں پیدا ہونے والا بچہ جو فرعہ ہو یا تمہاری بکری کے ہاں پیدا ہونے والا بچہ جو فرع ہو اس کا معاملہ مختلف ہے تمہارے جانور اس کو غذا فراہم کریں گے یہاں تک کہ وہ بے نیاز ہو جائے پھر اگر تم چاہو، تو اسے اپنے اہل خانہ کو کھلا دو او اگر چاہو، تو اس کا گوشت صدقہ کر دو“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے یہ ہدایت کی تھی کہ وہ بکریوں میں عتیرہ کے طور پر جانور ذبح کرے ہر سو بکریوں میں ایک جانور ذبح کرے۔ علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: میں نے اپنی اصل میں یہ روایت اسی طرح پائی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6004]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6004]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2861) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7028 و (7046)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7028، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 3939»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 6005
وَعَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدَ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" فِي الْإِبِلِ فَرَعٌ، وَفِي الْغَنَمِ فَرَعٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
یزید بن عبداللہ مزنی اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اونٹ میں فرعہ ہوتا ہے اور بکری میں فرعہ ہوتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6005]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6005]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (336)»
الحكم على الحديث:
إسناده رِجالہ
حدیث نمبر: 6006
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَأْمُرُ بِالْفَرَعَةِ مِنَ الْغَنَمِ، مِنْ خَمْسَةٍ وَاحِدٌ.
قُلْتُ: لَهَا عِنْدَ أَبِي دَاوُدَ:" مِنْ كُلِّ خَمْسِينَ شَاةً شَاةٌ". مِنْ غَيْرِ ذِكْرِ الْفَرَعَةِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
قُلْتُ: لَهَا عِنْدَ أَبِي دَاوُدَ:" مِنْ كُلِّ خَمْسِينَ شَاةً شَاةٌ". مِنْ غَيْرِ ذِكْرِ الْفَرَعَةِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بکریوں میں سے فرعہ کا حکم دیتے ہوئے سنا ہے کہ ہر پانچ میں سے ایک کو (قربان کیا جائے گا)۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے امام ابوداؤد نے یہ روایت نقل کی ہے: ”ہر پچاس میں سے ایک ایک بکری کو ذبح کیا جائے گا“۔ اس میں۔ انہوں نے فرعہ کا ذکر نہیں کیا ہے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6006]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6006]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (4509) اخرجه احمد فى المسند (82/6 و 158 و 251)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 6007
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا كُنَّا نَعْتِرُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَمَا تَأْمُرُنَا؟ قَالَ:" اذْبَحُوا فِي أَيِّ شَهْرٍ مَا كَانَ وَبَرُّوا اللَّهَ وَأَطْعِمُوا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ مِنْ رِوَايَةِ مُعَاوِيَةَ بْنِ وَاهِبٍ، عَنْ عَمِّهِ أُنَيْسٍ، وَكِلَاهُمَا لَا أَعْرِفُهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ مِنْ رِوَايَةِ مُعَاوِيَةَ بْنِ وَاهِبٍ، عَنْ عَمِّهِ أُنَيْسٍ، وَكِلَاهُمَا لَا أَعْرِفُهُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کی: یا رسول اللہ! زمانہ جاہلیت میں ہم عتیرہ کے طور پر جانور قربان کیا کرتے تھے تو اب آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم کسی بھی مہینے میں ذبح کر لو خواہ وہ جو بھی مہینہ ہو اور اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کرو اور کھانا کھلاؤ“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں معاویہ بن واہب کی اپنے چچا انیس سے روایت کے طور پر نقل کی ہے اور ان دونوں سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6007]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں معاویہ بن واہب کی اپنے چچا انیس سے روایت کے طور پر نقل کی ہے اور ان دونوں سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6007]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 6008
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سُئِلَ عَنْهَا يَوْمَ عَرَفَةَ قَالَ:" هِيَ حَقٌّ". يَعْنِي: الْعَتِيرَةَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرفہ کے دن اس کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: یہ حق ہے راوی کہتے ہیں: اس سے مراد عتیرہ ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6008]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 6008]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6226»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف