الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. بَابُ الْأَمِيرِ فِي السَّفَرِ
سفر میں امیر کا بیان
حدیث نمبر: 9305
عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّهُ قَالَ: إِذَا كُنْتُمْ ثَلَاثَةً فِي سَفَرٍ فَأَمِّرُوا عَلَيْكُمْ أَحَدَكُمْ، ذَاكَ أَمِيرٌ أَمَّرَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا عَمَّارَ بْنَ خَالِدٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا عَمَّارَ بْنَ خَالِدٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب تم تین افراد سفر میں ہوں، تو اپنے میں سے ایک فرد کو اپنے اوپر امیر مقرر کر لو یہ وہ امیر ہو گا جسے اللہ کے رسول نے امیر قرار دیا ہے یا یہ وہ امیر ہو گا، جس کے بارے اللہ کے رسول نے حکم دیا ہے)۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال میں صرف عمار بن خالد کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9305]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال میں صرف عمار بن خالد کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9305]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1672)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 9306
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا سَافَرْتُمْ فَلْيَؤُمَّكُمْ أَقُرَؤُكُمْ وَإِنْ كَانَ أَصْغَرَكُمْ، فَإِذَا أَمَّكُمْ فَهُوَ أَمِيرُكُمْ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم لوگ سفر کرو تو جو قرآن کا سب سے بڑا عالم ہو وہ تمہاری امامت کرے خواہ وہ تم سے عمر میں سب سے کم ہو اور جب وہ تمہاری امامت کرے گا، تو وہ تمہارا امیر بھی ہو گا“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایسا راوی ہے جس سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9306]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایسا راوی ہے جس سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9306]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1671)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 9307
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً فَلَا يَتَنَاجَ اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ، وَإِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً فِي سَفَرٍ فَلْيُؤَمِّرُوا أَحَدَهُمْ".
قُلْتُ: لَهُ حَدِيثٌ فِي الصَّحِيحِ:" لَا يَتَنَاجَ اثْنَانِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا عُبَيْسَ بْنَ مَرْحُومٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
قُلْتُ: لَهُ حَدِيثٌ فِي الصَّحِيحِ:" لَا يَتَنَاجَ اثْنَانِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا عُبَيْسَ بْنَ مَرْحُومٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب وہ تین افراد ہوں، تو تیسرے کو چھوڑ کر دو آدمی سرگوشی میں بات نہ کریں اور جب سفر میں تین افراد ہوں، تو وہ اپنے میں سے کسی ایک کو امیر بنا لیں“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: اس صحابی کے حوالے سے ”صحیح“ میں یہ حدیث مذکور ہے: دو آدمی سرگوشی میں بات نہ کریں“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال میں صرف عبیس بن مرحوم کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9307]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال میں صرف عبیس بن مرحوم کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9307]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1673)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 9308
وَعَنْ عَبْدَ اللَّهِ قَالَ: إِذَا كُنْتُمْ ثَلَاثَةً فِي سَفَرٍ فَأَمِّرُوا عَلَيْكُمْ أَحَدَكُمْ وَلَا يَتَنَاجَ اثْنَانِ دُونَ صَاحِبِهِمَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب تم سفر میں تین افراد ہو، تو اپنے میں سے کسی ایک کو اپنے اوپر امیر بنا لو، اور دو آدمی اپنے ساتھی (یعنی تیسرے فرد) کو چھوڑ کر سرگوشی میں بات نہ کریں“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9308]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9308]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8915)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
11. بَابُ مَا يَفْعَلُ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا
جب آدمی سفر کا ارادہ کرے، تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 9309
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ سَفَرًا فَلْيُسَلِّمْ عَلَى إِخْوَانِهِ فَإِنَّهُمْ يَزِيدُونَهُ بِدُعَائِهِمْ إِلَى دُعَائِهِ خَيْرًا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ الْعَلَاءِ الْبَجَلِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ الْعَلَاءِ الْبَجَلِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی سفر کا ارادہ کرے تو اپنے بھائیوں کو سلام کرے، کیونکہ وہ اس کی دعا کے ہمراہ دعائے خیر کر کے بھلائی میں اضافہ ہی کریں گے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن العلاء بجلی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9309]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن العلاء بجلی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9309]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2863»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
12. بَابُ النَّهْيِ عَنِ السَّفَرِ بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ
قرآن ساتھ لے کر دشمن کی سرزمین کی طرف سفر کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 9310
عَنْ سَفِينَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ مَخَافَةَ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُمَرَ بْنِ سَفِينَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُمَرَ بْنِ سَفِينَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا سفینہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ قرآن ساتھ لے کر دشمن کی سرزمین کی طرف سفر کیا جائے اس اندیشہ کے تحت کہ کہیں دشمن اسے لے کر (اس کی بے حرمتی نہ کرے)۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابراہیم بن عمر بن سفینہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9310]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابراہیم بن عمر بن سفینہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9310]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1683)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
13. بَابُ مُنَاجَاةِ الرِّفَاقِ وَإِجَابَتِهِمْ
سواروں (سفر کے ساتھیوں) پکارنا اور ان لوگوں کا جواب دینا
حدیث نمبر: 9311
عَنْ سَمُرَةَ بْنَ جُنْدُبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَأْمُرُنَا إِذَا غَزَوْنَا فَدَعَا رَجُلٌ فِي آخِرِ الْقَوْمِ فَقَالَ: يَا أَيُّهَا الْأَوَّلُ أَنْ نَنْتَظِرَهُ حَتَّى يَلْحَقَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں یہ حکم دیتے تھے کہ جب ہم کسی جنگ میں حصہ لینے کے لئے جائیں، تو پیچے والے لوگوں میں سے کوئی شخص پکار کر کہے: اے پہلے والو! تو آپ ہمیں یہ حکم دیتے تھے کہ ہم اس کا انتظار کریں جب تک وہ آ کے مل نہیں جاتا۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن خالد ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9311]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن خالد ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9311]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1682) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7071)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
14. بَابُ وَصِيَّةِ الْأَمِيرِ فِي السَّفَرِ
سفر میں امیر کو کی جانے والی تلقین
حدیث نمبر: 9312
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا أَمَّرَ أَمِيرًا عَلَى جَيْشٍ دَعَاهُ، فَأَمَرَهُ بِتَقْوَى اللَّهِ وَبِمَنْ مَعَهُ مِنَ الْمُسْلِمِينَ خَيْرًا، ثُمَّ قَالَ:" اغْزُوا بِسْمِ اللَّهِ قَاتِلُوا مَنْ كَفَرَ بِاللَّهِ لَا تَغُلُّوا وَلَا تَغْدِرُوا وَلَا تُمَثِّلُوا وَلَا تَقْتُلُوا وَلِيدًا، وَإِذَا لَقِيتَ عَدُوَّكَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ فَادْعُهُمْ إِلَى إِحْدَى خِصَالٍ ثَلَاثٍ: ادْعُهُمْ إِلَى الْإِسْلَامِ فَإِنْ أَجَابُوكَ فَاقْبَلْ مِنْهُمْ وَكُفَّ عَنْهُمْ، ثُمَّ ادْعُهُمْ إِلَى الْهِجْرَةِ إِنَّ لَهُمْ مَا لِلْمُهَاجِرِينَ وَعَلَيْهِمْ مَا عَلَى الْمُهَاجِرِينَ، فَإِنْ أَجَابُوكَ فَاقْبَلْ مِنْهُمْ وَكُفَّ عَنْهُمْ، وَإِنْ هُمْ لَمْ يَفْعَلُوا فَأَخْبِرْهُمْ أَنَّهُمْ كَأَعْرَابِ الْمُسْلِمِينَ لَيْسَ لَهُمْ فِي الْفَيْءِ وَلَا فِي الْغَنِيمَةِ شَيْءٌ، وَيَجُوزُ عَلَيْهِمْ حُكْمُ اللَّهِ الَّذِي يَجْرِي عَلَى الْمُسْلِمِينَ، وَإِنْ هُمْ أَرَادُوكَ أَنْ تُنْزِلَهُمْ عَلَى حُكْمِ اللَّهِ فَلَا تَفْعَلْ، فَإِنَّكَ لَا تَدْرِي تُصِيبُ فِيهِمْ حُكْمَ اللَّهِ أَمْ لَا وَلَكِنْ أَنْزِلْهُمْ عَلَى حُكْمِكَ، ثُمَّ إِنْ أَرَادُوكَ أَنْ تُعْطِيَهُمْ ذِمَّةَ اللَّهِ فَلَا تَفْعَلْ وَلَكِنْ أَعْطِهِمْ ذِمَّتَكَ وَذِمَّةَ أَصْحَابِكَ، فَإِنَّكَ إِنْ تَخْفِرْ ذِمَّتَكَ وَذِمَّةَ أَصْحَابِكَ خَيْرٌ مِنْ أَنْ تَخْفِرُوا ذِمَّةَ اللَّهِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ سَالِمُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْمُرَادِيُّ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَضَعَّفَهُ ابْنُ مَعِينٍ.
وَبَقِيَّةُ أَحَادِيثِ هَذَا الْبَابِ فِي بَابِ مَا نُهِيَ عَنْ قَتْلِهِ فِي الْحَرْبِ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کو کسی لشکر کا امیر مقرر کرتے تھے، تو اسے بلاتے تھے اور اسے اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اختیار کرنے اور اپنے ساتھی مسلمانوں کے ساتھ بہتری کا رویہ رکھنے کا حکم دیتے تھے اور پھر آپ یہ حکم دیتے تھے: ”تم اللہ کا نام لے کر جنگ میں حصہ لو، اور جو لوگ اللہ کا انکار کرتے ہیں، تم ان کے ساتھ جنگ کرو تم خیانت نہ کرنا عہد شکنی نہ کرنا مثلہ نہ کرنا کسی کمسن کو قتل نہ کرنا جب مشرکین سے تعلق رکھنے والے اپنے دشمن سے تمہارا سامنا ہو، تو تم انہیں تین میں سے ایک بات کی دعوت دینا تم انہیں اسلام کی دعوت دینا اگر وہ تمہاری بات مان لیں، تو تم ان سے اس چیز کو قبول کر لینا اور ان سے جنگ کرنے سے رک جانا پھر تم انہیں ہجرت کی دعوت دینا کہ جو کچھ بھی مہاجرین کو ملتا ہے وہ انہیں بھی ملے گا، اور جو فرائض مہاجرین پر عائد ہوتے ہیں وہ ان پر بھی عائد ہوں گے، اگر وہ تمہاری یہ بات مان لیں، تو تم ان سے یہ قبول کر لینا اور ان سے رک جانا اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو تم انہیں یہ بتانا کہ ان کی حالت دیہاتی مسلمانوں کی طرح ہو گی انہیں مال فئے یا غنیمت میں سے کچھ بھی نہیں ملے گا لیکن ان پر اللہ کا وہ حکم جاری ہو گا جو مسلمانوں پر جاری ہوتا ہے اگر وہ (یعنی دشمن) یہ ارادہ کریں کہ تم انہیں اللہ کے حکم پر (ہتھیار ڈالنے کے لئے) اتارو تو تم ایسا نہ کرنا، کیونکہ تم یہ نہیں جانتے کہ تم ان کے بارے میں اللہ کے حکم کے مطابق عمل کرو گے یا نہیں؟ بلکہ تم انہیں اپنے فیصلے پر اتارنا اور اگر وہ تم سے یہ چاہیں کہ تم انہیں اللہ کی پناہ دو تو تم ایسا نہ کرنا بلکہ تم انہیں اپنی اور اپنے ساتھیوں کی پناہ دینا، کیونکہ اگر تم اپنی دی ہوئی یا اپنے ساتھیوں کی دی ہوئی پناہ کی خلاف ورزی کرو گے تو یہ اس سے زیادہ بہتر ہو گا کہ تم اللہ کی پناہ کی خلاف ورزی کرو“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی سالم بن عبدالواحد مرادی ہے جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے اور یحیی بن معین نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ اس باب سے تعلق رکھنے والی بقیہ احادیث اس باب میں آئیں گے جس میں جنگ کے دوران قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9312]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1880)، أخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 5273»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف ولکن الحدیث صحیح بشواھدہ
حدیث نمبر: 9313
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَرْسَلَ إِلَى مُعَاذٍ وَأَبِي مُوسَى فَقَالَ:" تَشَاوَرَا وَتَطَاوَعَا وَيَسِّرَا وَلَا تُعَسِّرَا وَبَشِّرَا وَلَا تُنَفِّرَا".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ أَبِي خَلِيفَةَ الْعَبْدِيُّ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ أَبِي خَلِيفَةَ الْعَبْدِيُّ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابوموسی رضی اللہ عنہ کو پیغام بھیجا اور فرمایا: ”تم ایک دوسرے سے مشورہ کرتے رہنا تم ایک دوسرے کی فرمانبرداری کرتے رہنا آسانی فراہم کرنا تنگی کا شکار نہ کرنا خوشخبری سنانا متنفر نہ کرنا“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عمر بن ابوخلیفہ عبدی ہے میں اس سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9313]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عمر بن ابوخلیفہ عبدی ہے میں اس سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9313]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1675)، أخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6169»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
15. بَابُ أَيِّ يَوْمٍ يُسْتَحَبُّ السَّفَرُ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ اسْتِحْبَابِ السَّفَرِ يَوْمَ الْخَمِيسِ فِي كِتَابِ الْحَجِّ . بَابُ آدَابِ السَّفَرِ
سفر کے آداب کا بیان
حدیث نمبر: 9314
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِذَا كَانَتِ الْأَرْضُ مُخْصَبَةً فَاقْصُرُوا فِي السَّيْرِ وَأَعْطُوا الرِّكَابَ حَقَّهَا، فَإِنَّ اللَّهَ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ، وَإِذَا كَانَتِ الْأَرْضُ مُجْدِبَةً فَانْجُوا عَلَيْهَا، وَعَلَيْكُمْ بِالدُّلْجَةِ فَإِنَّ الْأَرْضَ تُطْوَى بِاللَّيْلِ، وَإِيَّاكُمْ وَالتَّعْرِيسَ عَلَى قَارِعَةِ الطَّرِيقِ، فَإِنَّهَا مَأْوَى الْحَيَّاتِ وَمَرَاحُ السِّبَاعِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ مَوْقُوفًا، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ، وَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ، وَابْنُ حِبَّانَ، وَضَعَّفُهُ ابْنُ مَعِينٍ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ مَوْقُوفًا، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ، وَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ، وَابْنُ حِبَّانَ، وَضَعَّفُهُ ابْنُ مَعِينٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب زمین سرسبز و شاداب ہو، تو آرام سے سفر کرو، اور سواریوں کو ان کا حق دو کیونکہ اللہ تعالیٰ مہربان ہے اور وہ نرمی کو پسند کرتا ہے اور جب زمین خشک ہو، تو وہاں سے تیزی سے گزر جاؤ، اور تم پر رات کے وقت سفر کرنا لازم ہے، کیونکہ رات میں زمین کو لپیٹ دیا جاتا ہے اور تم راستے کے درمیان میں رات کے وقت پڑاؤ کرنے سے بچنا، کیونکہ وہ سانپوں کی پناہ گاہ ہوتے ہیں اور درندوں کی گزرگاہ ہوتے ہیں“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے یہ موقوف روایت کے طور پر نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی محمد بن ابونعیم ہے جسے ابوحاتم رازی اور ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے اور یحییٰ بن معین نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9314]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1695) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10811)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10811، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 5302»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن