🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1246
اسقطت من النبى صلى الله عليه وسلم سقطا فسماه عبد الله وكناني ام عبد الله
”(عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ) میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ناتمام بچے کو جنا تو آپ نے اس کا نام عبد اللہ رکھا اور میری کنیت اُم عبداللہ رکھ دی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1246]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور امام سیوطی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث موضوع ہے۔ [الموضوعات 9/2] ، [اللآلي المصنوعة 372/1]
شیخ عبدالقادر ارناؤوط نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الأذكار 241/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1246 in Urdu