مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان
حدیث نمبر: 1247
يا عائشه أنت اطيب من اللبن...
”اے عائشہ! تم دودھ سے زیادہ عمدہ ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1247]
تخریج الحدیث: امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ (الفوائد المجموعة ص:399)
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1247 in Urdu