🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1248
كيف حبك لي قال كعقد الحبل
”(عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا) مجھ سے آپ کی محبت کیسی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رسی کی گرہ کی طرح۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1248]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 100]

الحكم على الحديث:
باطل


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1248 in Urdu