بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8. باب سجود السهو وغيره
سجود سہو وغیرہ کا بیان
حدیث نمبر: 269
وعن ثوبان عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم أنه قال: «لكل سهو سجدتان بعدما يسلم» . رواه أبو داود وابن ماجه بسند ضعيف.
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” ہر سہو کے لیے دو سجدے ہیں، جو سلام پھیرنے کے بعد ہیں۔“ اسے ابوداؤد اور ابن ماجہ دونوں نے ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 269]
«وَعَنْ» اور سے – «ثَوْبَانَ» ثوبان – «عَنِ النَّبِيِّ» نبی سے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «أَنَّهُ قَالَ» کہ آپ نے فرمایا: – «لِكُلِّ سَهْوٍ» ہر بھول کے لیے – «سَجْدَتَانِ» دو سجدے ہیں – «بَعْدَمَا يُسَلِّمُ» سلام پھیرنے کے بعد۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «أَبُو دَاوُدَ» ابو داود – «وَابْنُ مَاجَهْ» اور ابن ماجہ نے – «بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ» ضعیف سند کے ساتھ۔
اور سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”ہر بھول کے لیے سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے ہیں۔“ اسے ابو داود اور ابن ماجہ نے ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 269]
اور سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”ہر بھول کے لیے سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے ہیں۔“ اسے ابو داود اور ابن ماجہ نے ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 269]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الصلاة، باب من نسي أن يتشهد وهو جالس، حديث:1038، وابن ماجه، إقامة الصلوات، حديث:1219* إسماعيل بن عياش رواه عن أهل بلده وصرح بالسماع فلا وجه لتضعيف السند.»
الحكم على الحديث:
حسن
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
1038
| لكل سهو سجدتان بعد ما يسلم |
سنن ابن ماجه |
1219
| كل سهو سجدتان بعد ما يسلم |
بلوغ المرام |
269
| لكل سهو سجدتان بعد ما يسلم |
Bulughul Maram Hadith 269 in Urdu