بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. باب إحياء الموات
بے آباد و بنجر زمین کو آباد کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 780
وعن سمرة بن جندب رضي الله تعالى عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «من أحاط حائطا على أرض فهي له» . رواه أبو داود وصححه ابن الجارود.
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس کسی نے غیر مملوکہ زمین کے اردگرد دیوار بنا لی، اتنی زمین اسی کی ملکیت ہے۔“ اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے اور ابن جارود نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 780]
«وَعَنْ» اور سے – «سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ» سمرہ بن جندب – «رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ» اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «مَنْ أَحَاطَ» جس نے گھیر لیا – «حَائِطًا» دیوار سے – «عَلَى أَرْضٍ» کسی زمین کو – «فَهِيَ لَهُ» تو وہ اسی کی ہے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «أَبُو دَاوُدَ» ابو داود نے – «وَصَحَّحَهُ» اور اسے صحیح کہا – «ابْنُ الْجَارُودِ» ابن جارود نے۔
اور سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے (کسی غیر آباد) زمین کے گرد دیوار بنا لی تو وہ اسی کی ہے۔“ اسے ابو داود نے روایت کیا ہے اور ابن جارود نے اسے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 780]

تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الخراج، باب في إحياء الموات، حديث:3077.* قتادة عنعن.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
3077
| من أحاط حائطا على أرض فهي له |
بلوغ المرام |
780
| من أحاط حائطا على أرض فهي له |
بلوغ المرام کی حدیث نمبر 780 کے فوائد و مسائل
علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 780
تخریج:
«أخرجه أبوداود، الخراج، باب في إحياء الموات، حديث:3077.* قتادة عنعن.» تشریح:
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
بنابریں غیر مملوکہ اور لاوارث زمین پر قبضہ کر لینا کافی نہیں بلکہ اسے آباد کیا جائے تو ملکیت ثابت ہو گی جیسا کہ گزشتہ احادیث سے ثابت ہے۔
واللّٰہ أعلم۔
«أخرجه أبوداود، الخراج، باب في إحياء الموات، حديث:3077.* قتادة عنعن.»
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
بنابریں غیر مملوکہ اور لاوارث زمین پر قبضہ کر لینا کافی نہیں بلکہ اسے آباد کیا جائے تو ملکیت ثابت ہو گی جیسا کہ گزشتہ احادیث سے ثابت ہے۔
واللّٰہ أعلم۔
[بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 780]
تخریج الحدیث کے تحت دیگر کتب سے حدیث کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3077
بنجر زمینوں کو آباد کرنے کا بیان۔
سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی بنجر زمین پر دیوار کھڑی کرے تو وہی اس زمین کا حقدار ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الخراج والفيء والإمارة /حدیث: 3077]
سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی بنجر زمین پر دیوار کھڑی کرے تو وہی اس زمین کا حقدار ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الخراج والفيء والإمارة /حدیث: 3077]
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندا ضیعف ہے۔
لاوارث زمین پر محض قبضہ کرلینا کافی نہیں، بلکہ اسےآباد کیا جائے۔
تو ملکیت ثابت ہوتی ہے۔
ہے۔
یہ روایت سندا ضیعف ہے۔
لاوارث زمین پر محض قبضہ کرلینا کافی نہیں، بلکہ اسےآباد کیا جائے۔
تو ملکیت ثابت ہوتی ہے۔
ہے۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3077]
Bulughul Maram Hadith 780 in Urdu