بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. باب إحياء الموات
بے آباد و بنجر زمین کو آباد کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 781
وعن عبد الله بن مغفل أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «من حفر بئرا فله أربعون ذراعا عطنا لماشيته» . رواه ابن ماجه بإسناد ضعيف.
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو شخص کہیں کنواں کھودے تو وہاں مال مویشی باندھنے کیلئے چالیس ہاتھ زمین اس کی ہے۔“ اسے ابن ماجہ نے ضعیف سند سے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 781]
«وَعَنْ» اور سے – «عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ» عبداللہ بن مغفل – «أَنَّ» کہ – «النَّبِيَّ» نبی – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «قَالَ» نے فرمایا: – «مَنْ حَفَرَ» جس نے کھودا – «بِئْرًا» کوئی کنواں – «فَلَهُ» تو اس کے لیے ہے – «أَرْبَعُونَ ذِرَاعًا» چالیس ہاتھ (جگہ) – «عَطَنًا» بٹھانے کی جگہ کے طور پر – «لِمَاشِيَتِهِ» اپنے مویشیوں کے لیے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «ابْنُ مَاجَهْ» ابن ماجہ نے – «بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ» ضعیف سند کے ساتھ۔
اور سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کوئی کنواں کھودا تو اس کے (گرد) چالیس ہاتھ جگہ اس کے مویشیوں کے بیٹھنے کے لیے اسی کی ہے۔“ اسے ابن ماجہ نے ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 781]

تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه، الرهون، باب حريم البئر، حديث:2486، وسنده ضعيف، وله شاهد عند البيهقي:6 /155.»
الحكم على الحديث:
حسن
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن ابن ماجه |
2486
| من حفر بئرا فله أربعون ذراعا عطنا لماشيته |
بلوغ المرام |
781
| من حفر بئرا فله أربعون ذراعا عطنا لماشيته |
Bulughul Maram Hadith 781 in Urdu