بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. باب إحياء الموات
بے آباد و بنجر زمین کو آباد کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 784
وعن رجل من الصحابة رضي الله عنه قال: غزوت مع النبي صلى الله عليه وآله وسلم فسمعته يقول: «الناس شركاء في ثلاثة: في الكلإ والماء والنار» . رواه أحمد وأبو داود ورجاله ثقات.
ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک غزوہ میں شریک تھا میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا کہ ”تین چیزیں ایسی ہیں جن میں سب حصہ دار ہیں۔ گھاس، پانی اور آگ۔“ احمد و ابوداؤد اس کے راوی ثقہ ہیں۔ [بلوغ المرام/حدیث: 784]
«وَعَنْ» اور سے – «رَجُلٍ» ایک آدمی – «مِنَ الصَّحَابَةِ» صحابہ میں سے – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «غَزَوْتُ» میں نے جہاد کیا – «مَعَ النَّبِيِّ» نبی کے ساتھ – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «فَسَمِعْتُهُ» تو میں نے آپ کو سنا – «يَقُولُ» فرماتے ہوئے: – «النَّاسُ» لوگ – «شُرَكَاءُ» شریک ہیں – «فِي ثَلَاثَةٍ» تین چیزوں میں – «فِي الْكَلَإِ» گھاس میں – «وَالْمَاءِ» اور پانی میں – «وَالنَّارِ» اور آگ میں۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «أَحْمَدُ» احمد نے – «وَأَبُو دَاوُدَ» اور ابو داود نے – «وَرِجَالُهُ» اور اس کے راوی – «ثِقَاتٌ» ثقہ ہیں۔
اور صحابہ میں سے ایک آدمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد کیا تو میں نے آپ کو فرماتے ہوئے سنا: ”لوگ تین چیزوں میں شریک ہیں: گھاس، پانی اور آگ میں۔“ اسے احمد اور ابو داود نے روایت کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں۔ [بلوغ المرام/حدیث: 784]

تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، البيوع، باب في منع الماء، حديث:3477، وأحمد:5 /364.»
الحكم على الحديث:
صحيح
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
بلوغ المرام |
784
| الناس شركاء في ثلاثة : في الكلإ والماء والنار |
بلوغ المرام کی حدیث نمبر 784 کے فوائد و مسائل
علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 784
تخریج:
«أخرجه أبوداود، البيوع، باب في منع الماء، حديث:3477، وأحمد:5 /364.» تشریح:
یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ ان تینوں چیزوں میں سے کوئی چیز کسی بھی انسان کے ساتھ مخصوص نہیں۔
مگر گزشتہ احادیث کی بنا پر امام و سربراہ کی مقرر کی ہوئی چراگاہ کا حکم اس سے مستثنیٰ ہے۔
«أخرجه أبوداود، البيوع، باب في منع الماء، حديث:3477، وأحمد:5 /364.»
یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ ان تینوں چیزوں میں سے کوئی چیز کسی بھی انسان کے ساتھ مخصوص نہیں۔
مگر گزشتہ احادیث کی بنا پر امام و سربراہ کی مقرر کی ہوئی چراگاہ کا حکم اس سے مستثنیٰ ہے۔
[بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 784]
Bulughul Maram Hadith 784 in Urdu