مسند احمد: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
معجم صغیر للطبرانی
مسند احمد کل احادیث 27647
:حدیث نمبر
مسند احمد
مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اس باب میں 3882 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
7936
پی ڈی ایف بنائیں
اعراب
حدثنا
يزيد
، حدثنا
همام بن يحيى
، عن
قتادة
، عن
النضر بن انس
، عن
بشير بن نهيك
، عن
ابي هريرة
، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:
" من كانت له امراتان يميل لإحداهما على الاخرى، جاء يوم القيامة يجر احد شقيه ساقطا"
او" مائلا"، شك يزيد.
حَدَّثَنَا
يَزِيدُ
، حَدَّثَنَا
هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى
، عَنْ
قَتَادَةَ
، عَنْ
النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ
، عَنْ
بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ
، عَنْ
أَبِي هُرَيْرَةَ
، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:
" مَنْ كَانَتْ لَهُ امْرَأَتَانِ يَمِيلُ لِإِحْدَاهُمَا عَلَى الْأُخْرَى، جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَجُرُّ أَحَدَ شِقَّيْهِ سَاقِطًا"
أَوْ" مَائِلًا"، شَكَّ يَزِيدُ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا جس شخص کی دو بیویاں ہوں اور وہ ایک کو دوسری پر ترجیح دیتا ہو
(ناانصافی کرتا ہو)
وہ قیامت کے دن اس طرح آئے گا کہ اپنے جسم کے گرے ہوئے
(فالج زدہ)
حصے کو کھینچ رہا ہوگا۔
Report Error
حكم دارالسلام:
إسناده صحيح.
7933
7934
7935
7936
7937
7938
7939