الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:998
998-یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”ان میں سے پہلی مرتبہ یا ان میں سے ایک مرتبہ مٹی کے ساتھ دھویا جائے۔“[مسند الحمیدی/حدیث نمبر:998]
فائدہ: تقدم: 996، اس حدیث میں «اولاهن» یا «احدهن» ہے، اور بعض میں «اخراهن» کے الفاظ ہیں، یعنی مٹی سے پہلی بار دھونا چاہیے یا آخری بار، اس میں اختلاف ہے لیکن محدثین نے پہلی بارکو ترجیح دی ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث\صفحہ نمبر: 997