علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
2. باب بيان الرواية مع السند السابق
باب گزشتہ سند کے ساتھ روایتِ حدیث کا بیان
حدیث نمبر: 48
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ ، ثنا أَبِي ، ثنا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، عَنِ ابْنِ الْهَادِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
ہمیں حدیث بیان کی عبد الرحمن بن عبد اللہ بن عبد الحکم نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی میرے باپ نے، انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی بکر بن مضر نے ابن الہاد سے، انہوں نے ابو بکر بن محمد سے، انہوں نے عمر بن عبد العزیز سے، انہوں نے ابو بکر بن عبد الرحمن سے، انہوں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے گزشتہ حدیث کی مانند روایت کیا۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن/حدیث: 48]
تخریج الحدیث: صحيح بخاري، الاستقراض، رقم: 2402، مسلم، المساقاة، رقم: 1550
الرواة الحديث:
Musnad Umar bin Abdul Aziz Hadith 48 in Urdu
أبو بكر بن عبد الرحمن المخزومي ← أبو هريرة الدوسي