سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. باب مَا جَاءَ فِي التَّعَرِّي
باب: ننگے ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4016
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ، عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، قَالَ: حَمَلْتُ حَجَرًا ثَقِيلًا، فَبَيْنَا أَمْشِي، فَسَقَطَ عَنِّي ثَوْبِي فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خُذْ عَلَيْكَ ثَوْبَكَ وَلَا تَمْشُوا عُرَاةً".
مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں ایک بھاری پتھر اٹھائے ہوئے چل رہا تھا کہ اسی دوران میرا کپڑا (تہبند میرے جسم سے کھل کر) گر پڑا تو مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنا کپڑا اٹھا کر باندھ لو اور ننگے نہ چلو“۔ [سنن ابي داود/كتاب الحمام /حدیث: 4016]
سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں (ایک بار) ایک بھاری پتھر اٹھائے چلا جا رہا تھا کہ میرا کپڑا گر گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اپنا کپڑا لے لو اور برہنہ ہو کر مت چلو۔“ [سنن ابي داود/كتاب الحمام /حدیث: 4016]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الحیض 19 (341)، (تحفة الأشراف: 11266) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح مسلم (341)
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح مسلم |
773
| ارجع إلى ثوبك فخذه ولا تمشوا عراة |
سنن أبي داود |
4016
| خذ عليك ثوبك ولا تمشوا عراة |
Sunan Abi Dawud Hadith 4016 in Urdu
أسعد بن سهل الأنصاري ← المسور بن مخرمة القرشي