یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
140. ( 139) باب الأمر بالتيامن فى الوضوء أمر استحباب لا أمر إيجاب.
وضو میں دائیں طرف سے (اعضائے وضو) دھونا مستحب ہے واجب نہیں
حدیث نمبر: 178
نا أَبُو خَيْثَمَةَ عَلِيُّ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، نا زُهَيْرٌ ، نا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا لَبِسْتُمْ وَإِذَا تَوَضَّأْتُمْ فَابْدَءُوا بِأَيَامِنِكُمْ"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم لباس پہنو اور جب تم وضو کرو تو اپنی دائیں طرف (کے اعضاء) سے شروع کرو۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الوضوء وسننه/حدیث: 178]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 178، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1090، 5422، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 9590، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4141، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1766، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 402، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 407، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8772»
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 178 in Urdu
أبو صالح السمان ← أبو هريرة الدوسي