صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
315. (82) بَابُ ذِكْرِ الدُّعَاءِ بَيْنَ تَكْبِيرَةِ الِافْتِتَاحِ وَبَيْنَ الْقِرَاءَةِ.
افتتاحی تکبیر اور قرأت کے درمیان دعا مانگنے کا بیان
حدیث نمبر: 463
نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ ، وَعَنْ عَمِّهِ الْمَاجِشُونِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ. قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى: وَأَحَدُهُمْ يَزِيدُ عَلَى صَاحِبِهِ الْحَرْفَ وَالشَّيْءَ. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: قَوْلُهُ:" وَالشَّرُّ لَيْسَ إِلَيْكَ": أَيْ لَيْسَ مِمَّا يُتَقَرَّبُ بِهِ إِلَيْكَ
امام صاحب اپنے استاد محمد بن یحییٰ سے مذکورہ بالا روایت کی طرح روایت بیان کرتے ہیں۔ جناب محمد یحییٰ فرماتے ہیں کہ (میرے اساتذہ میں سے) ایک دوسرے سے کچھ الفاظ کا اضافہ بیان کرتے ہیں۔ اما م ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آپ کا یہ فرمان اور شر کی نسبت تیری طرف نہیں ہے، کا مطلب یہ ہے کہ شر اُن چیزوں میں سے نہیں جن سے تیرا تقرب حاصل کیا جاتا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 463]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 393، وابن الجارود فى "المنتقى"، 198، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 462، 463، 464، 581، 584، 607، 612، 673، 723، 743، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1771، وأبو داود فى (سننه) برقم: 744، 760، والترمذي فى (جامعه) برقم: 266، 3421، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 864، 1054، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2341، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1109، وأحمد فى (مسنده) برقم: 728»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 463 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 463
فوائد:
آغازِ نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دعائے استفتاح کی کئی دعائیں مسنون ہیں، ان میں سے کسی ایک دعا کا اہتمام کرنا مستحب فعل ہے۔
نیز مذکورہ دعا کا اہتمام کرنا بھی مسنون و مستحب ہے۔
آغازِ نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دعائے استفتاح کی کئی دعائیں مسنون ہیں، ان میں سے کسی ایک دعا کا اہتمام کرنا مستحب فعل ہے۔
نیز مذکورہ دعا کا اہتمام کرنا بھی مسنون و مستحب ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 463]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 463 in Urdu
يعقوب بن أبي سلمة التيمي ← عبد الرحمن بن هرمز الأعرج