🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. من كره الركوب معها والسير أمامها
بعض حضرات نے جنازے میں سوار ہو کر اور اسکے آگے چلنے کو ناپسند سمجھا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11369 ترقیم الشثری: -- 11589
١١٥٨٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي همام السكوني وهو الوليد بن قيس عن ابي (هريرة) (١) ان رسول الله ﷺ اتي بدابة وهو في (جنازة) (٢) فلم يركب، فلما انصرف ركب (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز]: (هبيرة)، وفي [ص]: (ديرة).
(٢) في [ز]: (الجنازة).
(٣) منقطع؛ الوليد بن قيس لا يروي عن أبي هريرة.

حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن ابي همام السكوني وهو الوليد بن قيس ، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، اتي بدابة وهو في جنازة فلم يركب، فلما انصرف ركب"
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے ایک جنازہ میں سواری لائی گئی لیکن آپ اس پر سوار نہ ہوئے، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپس لوٹے تو اس پر سوار ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11589]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11589، ترقيم محمد عوامة 11369)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11589 in Urdu