🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. في الصدقة والعتق والحج
صدقہ، آزادی اورحج کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13350 ترقیم الشثری: -- 13660
١٣٦٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن [ليث عن طاوس قال: ما انفق الناس من نفقة اعظم اجرا من دم يهراق يوم النحر، إلا رحم محتاجة يصلها.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حفص، عن ليث، عن طاوس، قال: " ما انفق الناس من نفقة، اعظم اجرا من دم يهراق يوم النحر إلا رحم محتاجة يصلها"
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جو کچھ لوگ خرچ کرتے ہیں ان میں سے سب سے زیادہ اجر اس خون کا ہے جو یوم النحر میں بہایا جاتا ہے، سوائے اس کے کہ کوئی رشتہ دار محتاج ہو اس کے ساتھ صلہ رحمی کرنا اس سے زیادہ ثواب واجر والا کام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13660، ترقيم محمد عوامة 13350)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13660 in Urdu