🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. في الصدقة والعتق والحج
صدقہ، آزادی اورحج کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13351 ترقیم الشثری: -- 13661
١٣٦٦١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا المحاربي عن] (١) ليث عن حبيب (٢) عن حسين ابن علي قال: لان اقوت اهل بيت بالمدينة صاعا يوم او (٣) صاعين شهرا احب إلي من حجة في اثر حجة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ن].
(٢) هو حبيب بن أبي ثابت.
(٣) في [أ، ب، ن]: زيادة (كل يوم).
(٤) ضعيف؛ لضعف ليث.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا المحاربي، عن ليث، عن حبيب، عن حسين بن علي ، قال: " لان اقوت اهل بيت بالمدينة صاعا كل يوم , او صاعين شهرا احب إلي من حجة في إثر حجة"
حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ میں کسی گھرانے پر روزانہ ایک صاع یا دو صاع مہینے میں خرچ کروں یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں حج پر حج کرتا جاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13661]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13661، ترقيم محمد عوامة 13351)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13661 in Urdu