🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في التزويج من كان يأمر به ويحث عليه
جو حضرات نکاح کاحکم اور اس کی ترغیب دیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16155 ترقیم الشثری: -- 16653
١٦٦٥٣ - (حدثنا) (١) ابو معاوية عن الاعمش عن عمارة بن عمير عن عبد الرحمن بن يزيد عن عبد الله قال: قال لنا رسول الله ﷺ:"يا معشر الشباب من استطاع منكم الباءة فليتزوج فإنه (اغض للبصر) (٢) واحصن للفرج، ومن لم يستطع فعليه بالصوم فإنه له وجاء" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ز، ك، هـ].
(٢) في [هـ]: (أغض للبصرة).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٠٦٦)، ومسلم (١٤٠٠).

حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن عمارة بن عمير ، عن عبد الرحمن بن يزيد ، عن عبد الله ، قال: قال لنا رسول الله صلى الله عليه وسلم:" يا معشر الشباب , من استطاع منكم الباءة فليتزوج، فإنه اغض للبصر واحصن للفرج , ومن لم يستطع فعليه بالصوم فإنه له وجاء"
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اے نوجوانوں! تم میں جو شادی اور اس کے متعلقات پر دسترس رکھتاہو اسے چاہئے کہ شادی کرلے، کیونکہ شادی نگاہ کو جھکانے والی اور شرمگاہ کو پاکیزہ بنانے والی ہے۔ جو شخص شادی کی طاقت نہ رکھتا ہو وہ روزہ رکھے کیونکہ روزہ اس کی شہوت کو توڑ دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16653]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16653، ترقيم محمد عوامة 16155)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16653 in Urdu