🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه
جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16535 ترقیم الشثری: -- 17065
١٧٠٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) ابن علية عن ايوب عن نافع قال: كان ابن عمر يرى عبده يتسرى في ماله فلا يعيب ذلك عليه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن ايوب، عن نافع، قال:" كان ابن عمر يرى عبده يتسرى في ماله فلا يعيب ذلك عليه"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے غلام کو اپنے مال سے باندی رکھتے (اس سے تسری کرتے) دیکھتے تھے اور اس پر اسے برا نہیں کہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17065]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17065، ترقيم محمد عوامة 16535)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17065 in Urdu