🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه
جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16536 ترقیم الشثری: -- 17066
١٧٠٦٦ - حدثنا ابن علية عن ايوب قال: (كتب) (١) إلي نافع ان العبد يتسرى في ماله ولا يتسرى في مال (سيده) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (كنت).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: (غيره).

حدثنا ابن علية، عن ايوب، قال: كتب إلي نافع" ان العبد يتسرى في ماله ولا يتسرى في مال سيده"
ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت نافع نے مجھے لکھا کہ غلام اپنے مال سے باندی رکھ (کر اس سے تسری کر) سکتا ہے لیکن اپنے مالک کے مال سے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17066، ترقيم محمد عوامة 16536)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17066 in Urdu