الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه
جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 16537 ترقیم الشثری: -- 17067
١٧٠٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: كان لا يرى باسا ان يتسرى العبد بإذن سيده.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن يونس، عن الحسن، قال:" كان لا يرى باسا ان يتسرى العبد بإذن سيده"
حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ غلام اپنے آقا کی اجازت سے باندی رکھے (اس سے تسری کرے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17067، ترقيم محمد عوامة 16537)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17067 in Urdu