الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه
جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 16538 ترقیم الشثری: -- 17068
١٧٠٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (سعد) (١) بن إبراهيم عن عمر بن عبد العزيز قال: لا باس ان يتسرى العبد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، هـ]: (سعيد)، وفي [ز]: (سعد).
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن سعد بن إبراهيم، عن عمر بن عبد العزيز، قال: " لا باس ان يتسرى العبد".
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام باندی رکھے (اس سے تسری کرے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17068، ترقيم محمد عوامة 16538)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17068 in Urdu