الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه
جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 16541 ترقیم الشثری: -- 17071
١٧٠٧١ - حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي قال: إذا اذن المولى لعبده في التسري (فليتخذ منهن) (١) ما شاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فيتخذهن).
حدثنا وكيع، عن زكريا، عن الشعبي، قال: " إذا اذن المولى لعبده في التسري فليتخذ منهن ما شاء"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب آقا نے غلام کو باندیاں رکھنے (تسری) کی اجازت دے دی تو وہ ان میں سے جتنی چاہے رکھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17071]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17071، ترقيم محمد عوامة 16541)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17071 in Urdu