🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه
جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16542 ترقیم الشثری: -- 17072
١٧٠٧٢ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن ابن جريج عن عطاء قال: (لم نكن نرى) (١) (بتسري) (٢) العبد في مال سيده باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (لم يكن يرى)، وفي [س]: (لم نكن يرى)، وفي [ط]: (لا كن يرى).
(٢) في [س]: (يتسرى)، وفي [ط]: (تسرى).

حدثنا حدثنا إسماعيل بن عياش، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " لم يكن يرى بتسري العبد في مال سيده باسا".
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہم اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ غلام اپنے مالک کے مال سے باندی رکھے (اس سے تسری کرے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17072]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17072، ترقيم محمد عوامة 16542)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17072 in Urdu