الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. من قال: لا يدخل بها حتى يعطيها شيئا
جن حضرات کے نزدیک مہر کا کچھ حصہ دیئے بغیر شرعی ملاقات نہیں کرسکتا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17242
١٧٢٤٢ - وعن منصور عن إبراهيم انهما كرها ان يدخل بها ولم يعطها من صداقها شيئا.
وعن منصور، عن إبراهيم، انهما " كرها ان يدخل بها ولم يعطها من صداقها شيئا"
حضرت ابراہیم سے بھی یہی منقول ہے کہ ان دونوں (حسن اور ابراہیم) نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ آدمی بیوی کو مہر کا کچھ حصہ دیئے بغیر اس سے شرعی ملاقات کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17242]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17242، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17242 in Urdu