🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. من قال: لا يدخل بها حتى يعطيها شيئا
جن حضرات کے نزدیک مہر کا کچھ حصہ دیئے بغیر شرعی ملاقات نہیں کرسکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16702 ترقیم الشثری: -- 17243
١٧٢٤٣ - حدثنا زيد بن حباب عن الضحاك بن عثمان قال: سئل الزهري عن رجل تزوج امراة وهو (ملئ) (١) لصداقها ايدخل بها ولم يعطها شيئا؟ قال: مضت السنة ان لا يدخل بها حتى يعطيها شيئا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (غني).
(٢) مرسل.

حدثنا زيد بن حباب، عن الضحاك بن عثمان، قال: سئل الزهري، عن رجل تزوج امراة وهو ملي لصداقها، ايدخل بها ولم يعطها شيئا؟ قال:" مضت السنة ان لا يدخل بها حتى يعطيها شيئا".
حضرت ضحاک بن عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت زہری سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو شادی کے بعد عورت کا مہر دینے پر قدرت رکھتا ہو کیا وہ بیوی کو کچھ دیئے بغیر اس سے جماع کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ سنت یہی رہی ہے کہ جب تک کوئی نہ کوئی چیز ادا نہ کردے شرعی ملاقات نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17243]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17243، ترقيم محمد عوامة 16702)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17243 in Urdu