🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. ما حق الزوج على امرأته
عورت پر خاوند کا کیا حق ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17418 ترقیم الشثری: -- 18017
١٨٠١٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي حازم عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا دعا (امراته) (١) إلى فراشه فابت (فبات) (٢) (غضبان) (٣) عليها لعنتها الملائكة حتى تصبح" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، جـ]: (لامرأته).
(٢) في [هـ]: (فباتت).
(٣) في [جـ، ز، ك]: (غضبانًا).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٢٣٧)، ومسلم (١٤٣٦).

حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن ابي حازم ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا دعا الرجل امراته إلى فراشه فابت فبات غضبان عليها، لعنتها الملائكة حتى تصبح"
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب آدمی اپنی بیوی کو اپنے بستر پر بلائے اور وہ انکار کرے، خاوند اس سے ناراض ہو کر رات گزارے تو صبح تک فرشتے اس عورت پر لعنت کرتے رہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18017]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18017، ترقيم محمد عوامة 17418)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18017 in Urdu