🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
157. من كان يقول: يطعم في العرس والختان
شادی اور ختنوں کے موقع پر کھانا کھلانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17453 ترقیم الشثری: -- 18052
١٨٠٥٢ - حدثنا ابن علية عن عبد الرحمن بن إسحاق عن الزهري عن سالم ابن عبد الله قال: (عرست) (١) في عهد ابي فآذن ابي (الناس) (٢) وكان فيمن اذن (ابو) (٣) ايوب (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عزمت).
(٢) في [س، هـ]: (للناس).
(٣) في [أ، ب]: (أبي)، وكذلك [ز]، وفي [ك، س، ط]: (لأبي).
(٤) حسن؛ عبد الرحمن بن إسحاق صدوق.

حدثنا ابن علية، عن عبد الرحمن بن إسحاق، عن الزهري، عن سالم بن عبد الله، قال: " اعرست في عهد ابي فآذن ابي للناس، وكان فيمن آذن ابو ايوب"
حضرت سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کی زندگی میں شادی کی، میرے والد نے لوگوں کو بلایا جن میں حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18052، ترقيم محمد عوامة 17453)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18052 in Urdu