🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
157. من كان يقول: يطعم في العرس والختان
شادی اور ختنوں کے موقع پر کھانا کھلانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17454 ترقیم الشثری: -- 18053
١٨٠٥٣ - حدثنا (يزيد) (١) بن هارون عن جرير بن حازم عن يونس الايلي عن الزهري عن سالم ان حمزة بن عبد الله بن عمر نحر جزورا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يزيل).
حدثنا يزيد بن هارون، عن جرير بن حازم، عن يونس الايلي، عن الزهري، عن سالم:" ان حمزة بن عبد الله بن عمر نحر جزورا"
حضرت سالم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حمزہ بن عبد اللہ بن عمر رحمہ اللہ نے ولیمہ کے لئے ایک اونٹ ذبح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18053، ترقيم محمد عوامة 17454)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18053 in Urdu