الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
181. ما قالوا في الزاني، كيف يكون عليه (عقر)
جن حضرات کے نزدیک زانی پر عقر (فرج مغصوب کی دیت) نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18205
١٨٢٠٥ - وعن رجل عن الزهري قالا: إن كانت بكرا فالعقر والحد، وإن كانت ثيبا فالحد.
وعن رجل، عن الزهري، قالا: " إن كانت بكرا فالعقر والحد، وإن كانت ثيبا فالحد"
حضرت زہری رحمہ اللہ سے بھی یہی منقول ہے، وہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ دونوں فرماتے ہیں کہ اگر عورت باکرہ ہو تو عقر اور حد دونوں لازم ہوں گے اور اگر ثیبہ ہو تو صرف حد لگے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18205]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18205، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18205 in Urdu