🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
181. ما قالوا في الزاني، كيف يكون عليه (عقر)
جن حضرات کے نزدیک زانی پر عقر (فرج مغصوب کی دیت) نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17599 ترقیم الشثری: -- 18206
١٨٢٠٦ - حدثنا وكيع عن ابي حنيفة عن حماد عن إبراهيم (قال) (١) : لا يجتمع حد و (٢) صداق على زان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ف]: (قالا).
(٢) في [أ، هـ، س، ط، ز، ك]: زيادة (لا).

حدثنا وكيع، عن ابي حنيفة، عن حماد، عن إبراهيم، قالا: " لا يجتمع حد ولا صداق على زان"
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ زانی پر حد اور مہر جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18206]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18206، ترقيم محمد عوامة 17599)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18206 in Urdu