🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
231. ما قالوا في العدل بين النسوة إذا اجمتعن ومن كان يفعله
بیویوں کے درمیان عدل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17836 ترقیم الشثری: -- 18468
١٨٤٦٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن ابي معشر عن إبراهيم في الرجل يجمع بين (الضرائر) (١) (فقال) (٢) : (إن) (٣) (كانوا) (٤) (ليسوون) (٥) بينهن حتى تبقى الفضلة مما (لا) (٦) يكال من السويق والطعام، فيقسمونه (كفا كفا) (٧) ، إذا كان يبقى الشيء مما لا يستطاع (كيله) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الغرائر).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [هـ]: (إنهم).
(٤) في [أ، ب]: (كان).
(٥) في [ز]: (ليسووني)، وفي [هـ]: (يسوون).
(٦) سقط من: [س، ط، ز، هـ].
(٧) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (كف كف).
(٨) في [ك]: (يكليه)، وفي [ز، هـ]: (كليله).

حدثنا جرير، عن مغيرة، عن ابي معشر، عن إبراهيم، في الرجل يجمع بين الضرائر، فقال:" إنهم كانوا يسوون بينهم حتى تبقى الفضلة مما يكال من السويق والطعام فيقسمونه كفا كفا إذا كان يبقى الشيء مما لا يستطع كيله"
ابراہیم رحمہ اللہ نے ایک سے زیادہ شادیاں کرنے والے شخص کے بارے میں فرمایا کہ اسلاف بیویوں کے درمیان برابری کرنے میں اس قدر احتیاط سے کام لیتے تھے کہ ستو اور غلے وغیرہ میں سے وہ چیز جو بچ جاتی اور کیل میں نہ آسکتی تو اس کو ہتھیلیوں سے تقسیم کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18468]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18468، ترقيم محمد عوامة 17836)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18468 in Urdu