🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
231. ما قالوا في العدل بين النسوة إذا اجمتعن ومن كان يفعله
بیویوں کے درمیان عدل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17837 ترقیم الشثری: -- 18469
١٨٤٦٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن ابي معشر عن إبراهيم قال: (لما مرض) (١) (رسول الله) (٢) ﷺ استحل نساءه ان يمرض في بيت عائشة قال: (فاحللن) (٣) له فكان في بيت عائشة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (كأنه).
(٢) في [جـ، ز، ك]: (النبي).
(٣) في [س]: (فاحلين).
(٤) مرسل؛ إبراهيم ليس صحابيًا، وأخرج بنحوه من حديث عائشة البخاري (١٩٨).

حدثنا جرير ، عن مغيرة ، عن ابي معشر ، عن إبراهيم ، قال: لما مرض رسول الله صلى الله عليه وسلم استحل نساءه ان يمرض في بيت عائشة، قال:" فاحللن له، فكان في بيت عائشة"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مرض شدت اختیار کرگیا تو آپ نے دیکھ بھال کے لئے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے گھر قیام کے لئے باقی ازواج سے اجازت طلب کی۔ سب نے اجازت دے دی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے یہاں قیام پذیر ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18469، ترقيم محمد عوامة 17837)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18469 in Urdu