🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
244. في مباشرة الرجل الرجل والمرأة المرأة
آدمی کا آدمی کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ ایک لحاف میں لیٹنا درست نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17885 ترقیم الشثری: -- 18521
١٨٥٢١ - حدثنا ابو الاحوص عن منصور عن ابي وائل عن (عبد الله) (١) قال: نهى رسول الله ﷺ ان تباشر المراة المراة في ثوب واحد (٢) اجل ان (تصفها) (٣) لزوجها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [ف]: زيادة (من).
(٣) في [س]: (يصفها).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٢٤٠)، والترمذي (٢٧٩٣).

حدثنا ابو الاحوص ، عن منصور ، عن ابي وائل ، عن عبد الله ، قال:" نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم ان تباشر المراة المراة في ثوب واحد ؛ اجل ان تصفها لزوجها"
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ عورت کسی دوسری عورت کے ساتھ ایک لحاف میں نہ لیٹے کہ بعد میں اپنے خاوند کے سامنے اس کی صفات کا تذکرہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18521، ترقيم محمد عوامة 17885)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18521 in Urdu